2 Reuslts For (کسی کام کے ارادے پر (اِنْ شَائَ اﷲُ) کہنا چاہیے)

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (15)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (23)

وَ لَا تَقُوۡلَنَّ لِشَایۡءٍ اِنِّیۡ فَاعِلٌ ذٰلِکَ غَدًا ﴿ۙ۲۳﴾
اور ہرگز ہرگز کسی کام پر یوں نہ کہنا کہ میں اسے کل کروں گا ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (15)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (24)

اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ ۫ وَ اذۡکُرۡ رَّبَّکَ اِذَا نَسِیۡتَ وَ قُلۡ عَسٰۤی اَنۡ یَّہۡدِیَنِ رَبِّیۡ لِاَقۡرَبَ مِنۡ ہٰذَا رَشَدًا ﴿۲۴﴾
مگر ساتھ ہی انشا اللہ کہہ لینا اور جب بھی بھولے ، اپنے پروردگار کی یاد کر لیا کر نا اور کہتے رہنا کہ مجھے پوری امید ہے کہ میرا رب مجھے اس سے بھی زیادہ ہدایت کے قریب کی بات کی رہبری کرے ۔ -

Icon this is notification panel