2 Reuslts For (اہل دوزخ (کمزوروں اور طاقت وروں) کا ایک مکالمہ)

40) Surat-ul-Momin

پارہ نمبر (24)

40) سورة مومن

سورة مومن

آیت نمبر (47)

وَ اِذۡ یَتَحَآجُّوۡنَ فِی النَّارِ فَیَقُوۡلُ الضُّعَفٰٓؤُا لِلَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡۤا اِنَّا کُنَّا لَکُمۡ تَبَعًا فَہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّغۡنُوۡنَ عَنَّا نَصِیۡبًا مِّنَ النَّارِ ﴿۴۷﴾
اور جب کہ دوزخ میں ایک دوسرے سے جھگڑیں گے تو کمزور لوگ تکبر والوں سے ( جن کے یہ تابع تھے ) کہیں گے کہ ہم تو تمہارے پیرو تھے تو کیا اب تم ہم سے اس آگ کا کوئی حصہ ہٹا سکتے ہو؟ -

40) Surat-ul-Momin

پارہ نمبر (24)

40) سورة مومن

سورة مومن

آیت نمبر (48)

قَالَ الَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡۤا اِنَّا کُلٌّ فِیۡہَاۤ ۙ اِنَّ اللّٰہَ قَدۡ حَکَمَ بَیۡنَ الۡعِبَادِ ﴿۴۸﴾
وہ بڑے لوگ جواب دیں گے ہم تو سبھی اس آگ میں ہیں ، اللہ تعالٰی اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کر چکا ہے ۔ -

Icon this is notification panel