6 Reuslts For (لیلۂ مبارکہ یعنی لیلۃ القدر کا تذکرہ)

44) Surat-ud-Dukhaan

پارہ نمبر (25)

44) سورة الدخان

سورة الدخان

آیت نمبر (1)

حٰمٓ ﴿۱﴾ۚ ۛ
حم -

44) Surat-ud-Dukhaan

پارہ نمبر (25)

44) سورة الدخان

سورة الدخان

آیت نمبر (2)

وَ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ۙ﴿ۛ۲﴾
قسم ہے اس وضاحت والی کتاب کی ۔ -

44) Surat-ud-Dukhaan

پارہ نمبر (25)

44) سورة الدخان

سورة الدخان

آیت نمبر (3)

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ فِیۡ لَیۡلَۃٍ مُّبٰرَکَۃٍ اِنَّا کُنَّا مُنۡذِرِیۡنَ ﴿۳﴾
یقیناً ہم نے اسے بابرکت رات میں اتارا ہے بیشک ہم ڈرانے والے ہیں ۔ -

44) Surat-ud-Dukhaan

پارہ نمبر (25)

44) سورة الدخان

سورة الدخان

آیت نمبر (4)

فِیۡہَا یُفۡرَقُ کُلُّ اَمۡرٍ حَکِیۡمٍ ۙ﴿۴﴾
اسی رات میں ہر ایک مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے ۔ -

44) Surat-ud-Dukhaan

پارہ نمبر (25)

44) سورة الدخان

سورة الدخان

آیت نمبر (5)

اَمۡرًا مِّنۡ عِنۡدِنَا ؕ اِنَّا کُنَّا مُرۡسِلِیۡنَ ۚ﴿۵﴾
ہمارے پاس سے حکم ہو کر ، ہم ہی ہیں رسول بنا کر بھیجنے والے ۔ -

44) Surat-ud-Dukhaan

پارہ نمبر (25)

44) سورة الدخان

سورة الدخان

آیت نمبر (6)

رَحۡمَۃً مِّنۡ رَّبِّکَ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ۙ﴿۶﴾
آپ کے رب کی مہربانی سے ۔ وہ ہی ہے سننے والا جاننے والا ۔ -

Icon this is notification panel