1 Reuslts For (حضرت نوح اور حضرت ابراہیم علیہما السلام کی عظمت کا بیان)

57) Surat-ul-Hadeed

پارہ نمبر (27)

57) سورة الحديد

سورة الحديد

آیت نمبر (26)

وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا نُوۡحًا وَّ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ جَعَلۡنَا فِیۡ ذُرِّیَّتِہِمَا النُّبُوَّۃَ وَ الۡکِتٰبَ فَمِنۡہُمۡ مُّہۡتَدٍ ۚ وَ کَثِیۡرٌ مِّنۡہُمۡ فٰسِقُوۡنَ ﴿۲۶﴾
بیشک ہم نے نوح اور ابراہیم ( علیہما السلام ) کو ( پیغمبر بنا کر ) بھیجا اور ہم نے دونوں ان کی اولاد میں پیغمبری اور کتاب جاری رکھی تو ان میں سے کچھ تو راہ یافتہ ہوئے اور ان میں سے اکثر نافرمان رہے ۔ -

Icon this is notification panel