2 Reuslts For (میدان محشر میں سجدہ ریزی کا حکم اور بے نمازیوں کی ذلت و خواری)

68) Surat-ul-Qalam

پارہ نمبر (29)

68) سورة القلم

سورة القلم

آیت نمبر (42)

یَوۡمَ یُکۡشَفُ عَنۡ سَاقٍ وَّ یُدۡعَوۡنَ اِلَی السُّجُوۡدِ فَلَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ ﴿ۙ۴۲﴾
جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو ( سجدہ ) نہ کر سکیں گے ۔ -

68) Surat-ul-Qalam

پارہ نمبر (29)

68) سورة القلم

سورة القلم

آیت نمبر (43)

خَاشِعَۃً اَبۡصَارُہُمۡ تَرۡہَقُہُمۡ ذِلَّۃٌ ؕ وَ قَدۡ کَانُوۡا یُدۡعَوۡنَ اِلَی السُّجُوۡدِ وَ ہُمۡ سٰلِمُوۡنَ ﴿۴۳﴾
نگاہیں نیچی ہوں گی ان پر ذلت و خواری چھا رہی ہوگی حالانکہ یہ سجدے کے لئے ( اس وقت بھی ) بلائے جاتے تھے جبکہ صحیح سلالم تھے ۔ -

Icon this is notification panel