4 Reuslts For (انسان کے پاس فراخی کی امد اسے سرکش بنادیتی ہے)

96) Surat-ul-Alaq

پارہ نمبر (30)

96) سورة العلق

سورة العلق

آیت نمبر (5)

عَلَّمَ الۡاِنۡسَانَ مَا لَمۡ یَعۡلَمۡ ؕ﴿۵﴾
Taught man that which he knew not. -
جس نے انسان کو وہ سکھایا جسے وہ نہیں جانتا تھا ۔ -
Jiss nay insan ko who sikhaya jissay who nai janta tha -

96) Surat-ul-Alaq

پارہ نمبر (30)

96) سورة العلق

سورة العلق

آیت نمبر (6)

کَلَّاۤ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَیَطۡغٰۤی ۙ﴿۶﴾
No! [But] indeed, man transgresses -
سچ مچ انسان تو آپے سے باہر ہو جاتا ہے ۔ -
Such much insan to apnay say bahir hojata hy -

96) Surat-ul-Alaq

پارہ نمبر (30)

96) سورة العلق

سورة العلق

آیت نمبر (7)

اَنۡ رَّاٰہُ اسۡتَغۡنٰی ﴿ؕ۷﴾
Because he sees himself self-sufficient. -
اس لئے کہ وہ اپنے آپ کو بے پرواہ ( یا تونگر ) سمجھتا ہے ۔ -
isliey kay who apnay apko beparwah ( ya tu nagar ) samjhta hy hai -

96) Surat-ul-Alaq

پارہ نمبر (30)

96) سورة العلق

سورة العلق

آیت نمبر (8)

اِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الرُّجۡعٰی ؕ﴿۸﴾
Indeed, to your Lord is the return. -
یقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہے ۔ -
Yaqeenan lotna teray rab ki taraf hai -

Icon this is notification panel