4 Reuslts For (ہر طرح کے شرک کی تردید اور توحید کی تینوں اقسام کا اثبات)

112) Surat-ul-Ikhlaas

پارہ نمبر (30)

112) سورة الإخلاص

سورة الإخلاص

آیت نمبر (1)

قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾
Say, "He is Allah , [who is] One, -
آپ کہہ دیجئے کہ وہ اللہ تعالٰی ایک ( ہی ) ہے ۔ -
Aap kehydijiye kay Woh ALLAH TaALA aik ( hi ) hai. -

112) Surat-ul-Ikhlaas

پارہ نمبر (30)

112) سورة الإخلاص

سورة الإخلاص

آیت نمبر (2)

اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾
Allah , the Eternal Refuge. -
اللہ تعالٰی بے نیاز ہے ۔ -
Allah bey niaz hai. -

112) Surat-ul-Ikhlaas

پارہ نمبر (30)

112) سورة الإخلاص

سورة الإخلاص

آیت نمبر (3)

لَمۡ یَلِدۡ ۬ ۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ ۙ﴿۳ ﴾
He neither begets nor is born, -
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وہ کسی سے پیدا ہوا ۔ -
Na uss say koi paida hoa na who kisi say paida hoa -

112) Surat-ul-Ikhlaas

پارہ نمبر (30)

112) سورة الإخلاص

سورة الإخلاص

آیت نمبر (4)

وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾  37
Nor is there to Him any equivalent." -
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے ۔ -
Aur na koi uska humser hai -

Icon this is notification panel